طالبان کو جنگ بندی کی پیشکش ایک مثالی اقدام؟

Your browser doesn’t support HTML5

گذشتہ ہفتے افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو غیر مشروط جنگ بندی کی پیشکش کی تھی جسے طالبان نے قبول کر لیا اور امریکہ کی طرف سے اسے سراہا گیا۔ واشنگٹن میں تجزیہ کار مختلف فریقوں کی جانب سے ملکی اور غیر ملکی سطح پر افغانستان میں امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟