افغان طالبان کے ساتھ تنازعے کا سیاسی حل ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایک طرف افغان صدر طالبان کے ساتھ تنازعے کے سیاسی حل کے لیے پر عزم ہیں تو دوسری طرف افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے امریکی حکومت سے براہ راست بات چیت کا مطالبہ دہرایا ہے۔ مزید جانتے ہیں ڈاکٹر عادل نجم سے۔