افغانستان:خودکش دھماکے

فوجی اہلکار جائے حادثہ سے گزرتے ہوئے

نیٹو فوجی دھماکے کے بعد چوک و چوبند کھڑے ہیں

امدادی کارکن ایک لاش کو کپڑے سے ڈھانپ رہے ہیں

سکیورٹی اہلکار تباہ شدہ گاڑی کے قریب کھڑا ہے

افغان پولیس تحقیقات کرتے ہوئے

افغان سکیورٹی اہلکار غیر ملکیوں کا سامان لے جاتے ہوئے

سکیورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کرتے ہوئے

نیٹو فوجی جائے حادثہ سے گزرتے ہوئے