افغانستان: اتحادی افواج کے اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ

سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ

افغان نیشنل آرمی کا ایک فوجی اپنی پوزیشن سنبھالے ہوئے

نیٹو ہیلی کاپٹر فضائی نگرانی کر رہا ہے

ایک فوجی اپنی پوزیشن پر چوکس بیٹھا ہے

ایک فوجی نگرانی پر مامور

افغان سکیورٹی فورسز جائے وقوع کا معائنہ کر رہی ہیں

افغان نیشنل آرمی کے فوجی جائے وقوع پر پہنچ رہے ہیں