امریکہ میں بارش کے پانی کی نکاسی کا نظام

Your browser doesn’t support HTML5

ایسا کیوں ہے کہ امریکہ کے بہت سے علاقوں میں بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں مگر کراچی، لاہور اور پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ہر دفعہ سڑکوں پر پانی کھڑا نہیں ہوتا؟ دیکھیے امریکہ کے نکاسی آب کے نظام کے بارے میں آفتاب بوڑکا کی یہ ویڈیو۔