امریکہ میں کچرا کہاں جاتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ کچرا پیدا کرنے والے ممالک میں سے ایک ہے مگر یہاں کچرے کے ڈھیر سڑکوں پر نظر نہیں آتے۔ امریکہ میں کچرے کو کیسے اٹھایا جاتا ہے اور کہا ں ٹھکانے لگایا جاتا ہے؟ آفتاب بورکا کی رپورٹ۔