امریکی اسکولوں میں فائزنگ سے ہلاکتوں کے واقعات روکنے کے لیے اقدامات پر زور

Your browser doesn’t support HTML5

فلوریڈا کے ہائی سکول میں شوٹنگ کے واقعے کے بعد امریکہ بھر میں گن کنٹرول کے قوانین کے بارے میں بحث ایک بار پھر شدت اختیار کرتی نظر آرہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے سکولز میں ماس شوٹنگز کو روکنے کے لیے کچھ نئے اقدامات کے بارے میں بات کی ہے جن پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔ تفصیلات جانیں امان اظہر سے۔