بھارتی کشمیر: پی ایچ ڈی پروفیسر کون تھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں ایک پی ایچ ڈی پروفیسر کی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاکت کا واقعہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ وہ کیا چیز ہے جو بھارتی کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مزاحمت کے راستے پر دھکیل رہی ہے۔؟ جانئے زبیرڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں ۔