آڈیو کیسٹ کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے مرتضی زہری کی اس رپورٹ کو آگاہی ایوارڈ 2017 میں کمپٹیٹیونس کی کیٹاگری میں بہترین سٹوری کا ایواڈ ملا ہے۔ اس رپورٹ میں مرتضی نے بتایا ہے کہ آڈیو کیسٹ ختم ہونے سے بلوچستان میں گلوکار اور اس صنعت سے وابستہ لوگوں کی معاشی صورتِ حال خراب ہوئی ہے۔