زرعی اسکول نوجوانوں کے لیے دیہی علاقوں میں دلچسپی پیدا کر سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایک ایسے وقت میں جب شہری آبادیاں پھیل کر کھیتوں اور سبزہ زاروں تک پہنچ رہی ہیں اور لوگ بہتر زریعہ معاش کے لئے شہروں کا رخ کر رہے ہیں، کیا زرعی سکول نوجوانوں کیلئے دیہی علاقوں میں دلچسپی بحال کر سکتے ہیں؟ جانیں اس رپورٹ میں۔