ایڈز سے جڑا بدنامی کا ڈر اور غلط فہمیاں: فائزہ بخاری کا وی لاگ

Your browser doesn’t support HTML5

ہمارے معاشروں میں ایڈز کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، فائزہ بخاری ان کے متعلق حقائق بیان کر رہی ہیں تاکہ اس کے مریض سے جڑے خوف اور معاشرے کے منفی رویوں کی روک تھام ہو سکے۔