ع مطابق| وزن کم کرنے کا ’پلیٹ فارمولہ‘ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وزن کم کرنے کے لیے سلیبرٹی ڈائٹس چھوڑیں اوراپنی ضرورت کے حساب سے سب کچھ کھائیں، یہ کہنا ہے ماہر غذائیت فریحہ جے کا۔ تو آپ کی پلیٹ پر کیا کچھ ہونا چاہیے، جس سے پیٹ بھی بھر جائے اور کیلوریز بھی محدود ہو سکیں ، جانیے ’ع مطابق‘ میں