کیا داعش کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی پانچ سال بعد ایک وڈیو میں منظرعام پر آیا ہے۔ دہشت گردی سے متعلق امور کے ماہر میکس ابراہم کہتے ہیں کہ تنظیم کمزور پڑ گئی ہے لیکن ختم نہیں ہو سکتی۔ اسی لیے البغدادی اس کا نام زندہ رکھنے کے لیے سامنے آیا ہے۔