کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 'بھائی' حاضر

Your browser doesn’t support HTML5

معروف گلوکار علی ظفر کرونا وائرس سے متعلق ایک نئی ویڈیو کے ساتھ دوبارہ "بھائی" بن کر لوگوں کے سامنے آئے ہیں۔ اپنی حالیہ ویڈیو میں وہ اپنے مخصوص انداز میں کرونا وائرس سے بچنے کے طریقے بتا رہے ہیں۔ علی ظفر کے مشورے دیکھیے اس ویڈیو میں