’اڑن کھٹولے‘ اور ’ایلینز‘ ۔۔۔ کتنی حقیقت، کتنا فسانہ؟

Your browser doesn’t support HTML5

کیا زمین سے باہر دیگر سیاروں اور ستاروں میں بھی زمین کی ہی طرح زندگی کے کوئی آثار ہیں؟ کیا کوئی خلائی مخلوق جسے ہم ’ایلینز‘ کہتے ہیں، واقعی وجود رکھتی ہے؟

واشنگٹن ۔۔۔ انسان کو چاند پر قدم رکھے نصف صدی ہونے کو آئی اور اب امریکی خلائی ادارہ ناسا مریخ پر انسانی مشنز بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔۔۔

مگر سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے باوجود، انسان ایک سوال کے جواب کی کھوج میں ہے کہ کیا زمین سے باہر دیگر سیاروں اور ستاروں میں بھی زمین کی ہی طرح زندگی کے کوئی آثار ہیں؟ کیا کوئی خلائی مخلوق جسے ہم ایلینز کہتے ہیں، واقعی وجود رکھتی ہے؟

انہی سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے مدیحہ انور نے اپنی اس رپورٹ میں۔۔۔ ملاحظہ کیجیئے۔۔۔