رسائی کے لنکس

’ری سائیکلنگ‘ ایک نئے انداز سے


ری سائیکلنگ کا نیا انداز
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:00 0:00

ری سائیکلنگ کا نیا انداز

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم لوگ اپنے گھروں میں بہت سی ایسی چیزوں کو کارآمد بنا سکتے ہیں جنہیں فالتو اور بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔۔۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق، 2015ء میں ہماری دنیا 2.6 ٹریلین پاؤنڈ کچرا پیدا کرے گی۔۔۔ گذشتہ کئی برسوں سے ہم ری سائیکلنگ کی اصطلاح سنتے چلے آ رہے ہیں جس کا مقصد کچرے کو دوبارہ قابل ِ استعمال بنانا ہے۔۔۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم لوگ اپنے گھروں میں بہت سی ایسی چیزوں کو کارآمد بنا سکتے ہیں، جنہیں ہم فالتو اور بیکار سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔۔۔ مدیحہ انور اس رپورٹ میں آپ کو ایک ایسے ہی ادارے میں لے کر جا رہی ہیں جس نے ری سائیکلنگ کو ایک نیا اور منفرد انداز دیا ہے، اور جو مقامی کمیونٹی کو پرانے سامان کی چھانٹی کرکے چیزوں کو دوبارہ استعمال کرنے کی تلقین کر رہے ہیں۔۔۔

مزید تفصیلات وڈیو رپورٹ میں۔۔۔

XS
SM
MD
LG