لاہور: سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لیے مفت کھانے کی فراہمی

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان کے مطابق ملک میں لگ بھگ 22 فی صد لوگ خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے والدین کے لیے بچوں کو اسکول بھیجنا اور کھانا کھلانا مشکل ہو گیا ہے۔ لاہور کے ایک فلاحی ادارے نے ایسے ہی بچوں کو کھانا کھلانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔