افغانستان میں دیرپہ امن کے لیے پاکستان سے بات چیت ضروری

Your browser doesn’t support HTML5

اعلیٰ امریکی سفارتکار ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دیرپہ امن کے لیے پاکستان سے بات چیت ضروری ہے۔ تاہم، یہ تعلقات افغان معاملے سے بڑھ کر ہونا چاہیے۔ انھوں نے یہ بیان امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی میں دیا۔ تفیصلات ندیم یعقوب سے