وی او اے ٹیک: توانائی کے لیے ماحول دوست ذرائع کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سائنس دان ایسی کئی ٹیکنالوجیز پر کام کررہے ہیں جن کے ذریعے ایندھن کے روایتی ذرائع کا استعمال کم کرکے ماحول دوست ذرائع کی طرف توجہ مرکوز کرنا ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کیا جاسکے۔ یہ ماحول دوست ٹیکنالوجیز کیا ہیں؟ دیکھیے اس موضوع پر یہ پہلی قسط۔