سالانہ امرناتھ یاترا کے موقعے پر سخت حفاظتی انتظامات

Your browser doesn’t support HTML5

اٹھائیس جون سے سالانہ امرناتھ یاترا کا تہوار شروع ہوا، جس میں اب تک دو لاکھ ہندو یاتری بھولے بابا کا درشن کر چکے ہیں۔ علیحدگی پسندوں کی جانب سے خطرے کے باعث، حکام نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں، جن میں مسلح اہلکار کیمروں اور ڈرون سے مدد لے رہے ہیں۔ زبیر ڈار کی خصوصی وڈیو رپورٹ۔