دنیا کی 20 فیصد آکسیجن کو خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی امریکہ میں موجود ایمازون دنیا کا سب سے بڑا برساتی جنگل ہے جو دنیا کی 20 فیصد آکسیجن پیدا کرتا ہے۔ اس جنگل میں آگ لگنے سے بڑی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہو رہی ہے جس سے 10 لاکھ سے زیادہ مقامی افراد اور 30 لاکھ سے زائد جنگلی حیات کی اقسام متاثر ہو رہی ہیں۔