’طالبان کے مذاکرات پر آنے سے پاک امریکہ تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ افغان طالبان سے بات چیت میں تعاون فراہم کر کے امریکہ سے تعلقات بہتر بنانے کا موقع پاکستان کے پاس موجود رہا ہے ۔ وی او اے کے امان اظہر سے بات کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے کہا کہ امریکہ کی افغان پالیسی میں نئی چیز اب سیاسی حل کو مرکزی اہمیت دینا ہے۔