امریکہ تحمل سے کام لے: پاکستان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے ‎امریکہ ایران کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا ہے اور اسے تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی سے دنیا بھر کی طرح جنوبی ایشیاء میں بھی تشویش پائی جاتی ہے جس کا اظہار پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کیا۔‪