افغانستان: کیا انتخابات کے بعد امن مذاکرات بحال ہو سکیں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر اشرف غنی ایک عرصے سے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی مخالفت کرتے آ رہے تھے اور چاہتے تھے کہ طالبان کے ساتھ کوئی حتمی معاہدہ افغانستان میں صدارتی انتخابات کے بعد طے پائے۔ انتخابات کے بعد امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے بحال ہونے کے کیا امکانات ہیں؟ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔