چینی حکومت پر ویغور مسلمانوں کی نگرانی کا الزام

Your browser doesn’t support HTML5

چین کے ایک حراستی مرکز میں 2014 سے عمر قید کاٹنے والے نمایاں ویغور عالم اور ماہر اقتصادیات کی بیٹی نے چینی حکومت پر ویغور علاقے میں نگرانی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔