چینی سیاحوں کی امریکہ آمد میں کمی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ چین تجارتی جنگ جہاں معاشی منڈیوں کو متاثر کر رہی ہے وہیں اس کا اثر دونوں ملکوں کی سیاحت پر بھی پڑ رہا ہے۔ تجارتی جنگ سے متاثرہ چینی سیاحوں کی امریکہ آمد میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں امریکہ کی سیاحتی صنعت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ