کرونا کے خلاف لڑنے والی پاکستانی امریکی نرس

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے امریکہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے گھروں سے کام کرنا شروع کیا۔ لیکن طب کے شعبہ سے منسلک کارکن گھر سے بیٹھ کر کام نہیں کر سکتے۔ ملیے ایک ایسی ہی باہمت پاکستانی امریکی نرس سے جو ان مشکل دنوں میں بھی اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ