امریکی وفاقی حکومت کی جزوی بندش کا 19واں روز

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات پرائم ٹائم ٹیلی وژن کی معمول کی نشریات روک کر میکسیکو کے ساتھ دیوار کی تعمیر کی ضرورت پر قوم سے غیر معمولی خطاب کیا۔ اس دیوار کی تعمیر پر صدر اور ڈیموکریٹس کے درمیان اختلاف کے باعث 19ویں روز بھی وفاقی حکومت جزوی طور پر بند ہے۔ مزید جانتے ہیں اسد اللہ خالد سے۔