امریکہ میں نسلی اقلیتیں وبا سے زیادہ متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

ادارہ شماریات کے مطابق اس وقت امریکہ میں بیروزگاری کی شرح 13 فیصد سے زیادہ ہے۔ اگرچہ کچھ ریاستوں نے کاروبار کھول دیا ہے لیکن بیروزگاری اب بھی ریکارڈ سطح پر ہے۔ اس وجہ سے افریقی امریکی اور ہسپانوی نژاد لوگ خاص طور پر مشکلات سے دوچار ہیں۔