امریکہ نے ایران کا ڈرون مار گرایا

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکی وزارت خارجہ نے ایران کی ایک سرکاری کمپنی ایران سینٹرفیوج ٹیکنالوجی کمپنی پر پابندیاں لگانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ مزید ندیم یعقوب سے۔