امریکہ ایران کشیدگی میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو منگل کو جرمنی کا دورہ معطل کر کے اچانک عراق پہنچ گئے۔ دوسری جانب ایران نے بھی دو ہزار پندرہ کے جوہری معاہدے کی بعض شقوں کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید تفصیلات امان اظہر سے۔