امریکہ ایران کشیدگی اور عرب سربراہ کانفرنس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ ایران بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سعودی عرب کا طلب کردہ خلیج تعاون کونسل اور عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس مکہ میں ہو رہا ہے جس میں قطر بھی شریک ہے جو سعودی عرب کی پابندیوں کا شکار ہے۔ ایران امریکہ بات جیت کی راہ کیسے ہموار ہو گی؟ مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر کامران بخاری سے جانیئے۔