کیا امریکہ اور میسکیو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

کسٹمز اینڈ باڈر پروٹیکشن کے مطابق امریکہ کی جنوبی سرحد 3142 کلومیٹر طویل ہے۔ اب سرحد کے ساتھ ساتھ تقریبا 1000 کلومیٹر پر پہلے سے ہی رکاوٹیں لگی ہیں۔ کہیں باڑ، کہیں جنگلہ، کہیں دیوار۔ 1600 کلومیٹر پر صدر ٹرمپ پہلے کنکریٹ کی دیوار اور اب سٹیل کا جنگلہ لگانا چاہتے ہیں۔