نیٹو اتحاد کے ساتھ امریکہ کے کشیدہ تعلقات

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کا سب سے بڑا عسکری اتحاد نیٹو اپنے قیام کی 70ویں سالگرہ منا رہا ہے جس کے لئے امریکی صدر ٹرمپ لندن پہنچے ہیں۔ نیٹو کی بنیاد 17 ملکوں نے اپریل 1949 میں واشنگٹن میں رکھی تھی۔ آج 29 ملک اس کے رکن ہیں اور اس اتحاد کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کی وابستگی پر سوال اٹھ رہے ہیں۔