عید پر بچوں کے لیے ڈرائیو تھرو تحفے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں اس سال ماہ رمضان کی رواىتی عبادات اور گہما گہمی نظر نہیں آئى اور عید کی رونقیں بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔ ریاست نیو جرسی میں مسلم تنظیموں کی طرف سے عید پر بچوں کے لیے ڈرائیو تھرو کھانوں، مٹھائیوں اور کھلونوں کا بندوبست کیا گیا، جس نے علاقے کے بچوں کی عید میں کچھ رنگ ضرور بھر دیے۔