سیاہ فام انجینئرز پیدا کرنے والی یونیورسٹی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں سیاہ فام اکثریت والے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کی کمی دیکھی جارہی ہے لیکن نارتھ کیرو لائنا ایگری کلچرل اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی ایسے طلبہ کی تعداد میں اضافے کو فخر سے پیش کررہی ہے۔