ایران سے نمٹنے کی حکمتِ عملی کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ ایران کشیدگی میں دو طرفہ دھمکیوں اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ لڑنا چاہتا ہے تو وہ تباہ ہو جائے گا۔ ان حالات میں امریکی عوامی نمائندے ایران سے نمٹنے کی حکمت عملی اور مشرق وسطیٰ میں فوجی طاقت میں اضافے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔