گلابوں کے شہر میں کتابیں!

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ کو گلابوں کا شہر کہا جاتا ہے ۔لیکن یہاں کتابوں کی ایک بڑی سی دوکان پاولز بکس سٹور بھی ہے، جسے اگر کتابوں کا شہر کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔صبا شاہ خان کی وڈیو رپورٹ یہاں دیکھئے