امریکہ اور سعودی عرب میں ہتھیاروں کی ڈیل پر امریکی سیاستدان برہم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سنیٹر صدر ٹرمپ کے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیلئے اسلحے کی فروخت کے منصوبے کو چیلنج کرنے والے ہیں۔ صدر کے فیصلے کے خلاف ان کی اپنی جماعت کے اراکین کے سخت ردعمل کی وجہ کیا ہے، جانئیے نخبت ملک سے۔