مظاہروں کے پوسٹروں میں تاریخ دانوں کی دلچسپی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نسلی امتیاز اور سماجی ناانصافیوں کے خلاف مظاہروں میں استعمال کیے گئے سائن بورڈز اور پوسٹرز میں اب تاریخ داں دلچسپی لے رہے ہیں۔ نیشنل میوزیم آف افریقن امریکن ہسٹری اینڈ کلچر اور سمتھ سونین جیسے کئی ادارے اس مواد کو جمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔