مظاہرے کور کرنے والے رپورٹرز کو درپیش مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں احتجاج کی کوریج میں مصروف مقامی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندے ان چیلنجز کے بارے میں کیا کہتے ہیں جن کے لیے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے امریکی حکومت اور پولیس کو ذمے دار ٹھہرایا ہے؟ یہ جاننے کی کوشش کی ہے نخبت ملک نے