عبادت گاہیں کھولنے کا سوال بدستور متنازع

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے عبادت گاہوں کو بھی بند کیا گیا اور عید کی نماز بھی گھروں پر ہی ادا کی گئ۔ امریکی صدر ٹرمپ ان عبادت گاہوں کو دوبارہ کھولنے کے خواہشمند ہیں۔ تاہم امریکہ بھر کی مذہبی برادریاں صدر ٹرمپ کی اس خواہش پر محتاط رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں