جمال خشوگی کے قتل میں محمد بن سلمان ملوث ہیں: امریکی سینیٹرز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سنیٹ کے بعض ارکان کا کہنا ہے کہ انہیں اب کوئی شک نہیں کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کی ہلاکت کے پیچھے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔