صدر ٹرمپ کی ایمرجنسی نافذ کر کے دیوار کی تعمیر شروع کرنے کی دھمکی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی حکومت کے جزوی شٹ ڈاؤن کو آج 21 روز ہو گئے ہیں۔ صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لئے بجٹ پر اختلاف ختم ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر عندیہ دیا ہے کہ وہ ایمرجنسی نافذ کر کے دیوار کی تعمیر شروع کروا سکتے ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔