'افغانستان میں کامیابی ناممکن اور اعتراف مشکل تھا'

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام افغان جنگ پر عوام سے غلط بیانی کرتے آئے ہیں۔ اگر امریکی عہدیدار افغانستان میں ناکامیوں کا علم رکھتے تھے تو غلطیوں سے کچھ سیکھا کیوں نہیں؟ وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے گفتگو۔