افغانستان کے زمینی حقائق سمجھنے میں غلطی کی، رچرڈ باؤچر

Your browser doesn’t support HTML5

سابق امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کہتے ہیں کہ امریکہ نے افغان جنگ میں اپنی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا۔ وہ واشنگٹن پوسٹ کی اس خبر پر تبصرہ کررہے تھے کہ امریکی حکام افغان جنگ کے بارے میں برس ہا برس غلط بیانی کرتے رہے۔ دیکھئے سارہ زمان کی رچرڈ باؤچر سے گفتگو۔