اسکول، ہوم ورک اور بچوں کے لیے کھانا

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے امریکہ بھر میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔ اس اقدام سے کم آمدنی والے وہ خاندان متاثر ہوئے ہیں جن کے بچوں کو اسکول میں مفت کھانا ملتا تھا۔ کچھ ایسے خاندان بھی ہیں جن کے پاس بچوں کو گھر میں اسکول کا کام کرانے کے لیے مطلوبہ ٹیکنالوجی نہیں۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ