کرونا وائرس کے باعث نیویارک میں عبادت گاہیں بند

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک شہر کے قریب واقع ویسٹ چیسٹر کاؤٹی کو کرونا وائرس کے مرکز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں وائرس کا پھیلاؤ ایک چرچ سے شروع ہوا جہاں لوگ عبادت کے لئے جمع ہوئے اور ایک شخص سے وائرس دوسروں تک منتقل ہوا۔ نیویارک میں مذہبی مراکز ان حالات کا سامنا کیسے کر رہے ہیں؟ انشومن آپٹے کی رپورٹ

نیویارک کے مذہبی مراکز پر کرونا وائرس کے اثرات

نیویارک کی مساجد پر کرونا وائرس کے اثرات

کرونا وائرس کےباعث نیویارک میں مذہبی مراکز بند

نیویارک میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے عبادات کا آغاز

'اسلام ہمیں خطرے والی جگہ پر جانے کی اجازت نہیں دیتا'