انسانی بڑھاپا بہتر بنانے کے لیے کتوں پر تحقیق

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول کی رپورٹ کے مطابق امریکیوں کی زندگی کا دورانیہ کم ہو رہا ہے۔ کچھ محققین کے خیال میں اب وقت آ گیا ہے کہ کتوں سے مدد لی جائے۔ انسانی بڑھاپے کی تکلیفیں کم کرنے کے لیے کتوں پر جاری تحقیق دیکھیے اس ویڈیو میں۔