صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت، دونوں رہنما ایک دوسرے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ٹرمپ کے بھارت کے پہلے دورے کا آغاز دارالحکومت نئی دہلی سے نہیں بلکہ وزیراعظم مودی کی آبائی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمدآباد سے ہو رہا ہے۔ بھارتی حکومت 2 روزہ دورے کو کامیاب بنانے کے لئے 100 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے۔ دونوں لیڈر اس دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ جانئے اسد اللہ خالد سے۔